زرا سوچئے

اگر ٹکرانے کی رفتار تیس کلومیٹر فی گھنٹہ ہو تو ہر دس میں سے دو افراد مرجاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔پچاس کلومیٹر فی گھنٹہ ہو تو دس میں سے پانچ اور اگر ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ ہو تو ستر فیصد لوگ مر جاتے ہیں۔۔۔۔خیال کیجئے گا اپنا اور دوسروں کا ۔۔۔۔۔رمضان رفیق 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں