ایگری آفیسر کی تیاری
پوسٹ کا نام کیا ہےـ ؟ کون سا خاص محکمہ ہے؟ عمومی سوالوں کی نوعیت اس سے متعلق ہوتی ہے۔ جیسے
زراعت آفیسر پلانٹ پروٹیکشن۔
زراعت کے متعلق عمومی معلومات اور پلانٹ پروٹیکشن کے متعلق خصوصی معلومات۔۔۔۔۔۔۔پھر آپ کو پلانٹ پروٹیکشن کی بنیادی اصطلاحات سے ضرور آشنا ہونا چاہیے۔ ۔۔۔۔۔زراعت آفیسر کے ایک جنرل انٹرویو کے لئے مندرجہ ذیل سوالات متوقع ہیں۔
آپ کے خیال میں زراعت کیا ہے؟؟؟؟
اگرانومی کسے کہتے ہیں؟
آپ کے علاقے میں فلاں فصل ہوتی ہے اس کا سیڈ ریٹ کیا ہوتا ہے؟؟
میجر پیسٹ اور پرابلم کیا ہے؟؎
ملکی سطح پر زراعت کو درپیش مسائل کیا ہیں؟
متعلقہ پوسٹ کے آپ سے مطابقت کیا ہے؟
آپ کی خوبیاں کیا ہیں؟
آپ کی خامیاں کیا ہیں؟
عمومی طور پر یہ انٹرویو بہت لمبے نہیں ہوتے اس لئے تھوڑے سے وقت میں آپ نے اپنی مہارت دکھانی ہوتی ہے۔ اس انٹرویو کی تیاری کیسے کی جائے۔
سب سے اہم آپ کی متعلقہ فیلڈ اور پوسٹ ہے۔ آپ کو اپنے میجر کے بارے میں موٹی موٹی باتوں کا پتا ہونا چاہیے۔ اگر آپ کا میجر کوئی اور ہے اور پوسٹ کوئی اور تو ان دونوں کا آپس میں کیا رابطہ ہے اس کا پتہ ہونا چاہیے۔ اپنے علاقے اور پوسٹنگ کے علاقے کی زراعت کا علم ہونا چاہیے۔ پاکستان کی چار پانچ بڑی فصلوں کی پروڈکشن ٹیکنالوجی پر عبور ہونا چاہیے۔ ان فصلوں کے مسائل اور اور مینجمنٹ کا بھی پتا ہونا چاہیے۔ ۔۔۔یہ باتیں آپ کراپ پروڈکشن نامی کتاب سے پڑھ سکتے ہیں۔ ۔۔۔یا جنرل ہارٹیکلچر۔۔۔یا سوائل ساینس ۔۔یا جو بھی آپ کے میجر سے متعلق منظور شدہ کتاب ہے۔
اخبار کے زرعی صفحہ کا مطالعہ شروع کر دیں، زمیندار دوستوں سے گپ شپ لگائیں۔۔۔اصل زمینی مسائل کیا ہیں؟ ملکی مسائل جیسے۔۔۔۔۔پیداوار کم کیوں ہے؟ تکنکی مسائل کیا ہیں؟ جیسے زمین کا تقسیم در تقسیم ہو کر ناقابل زراعت اراضی بنتا چلا جانا۔۔۔پانی کی تقسیم اور خاصیت کے مسائل۔۔۔۔۔زمین کی ساخت کے مسائل؟ اور آج کل کے حالات میں سیلاب کیوجہ سے زراعت کو نقصانات اور اس کا ازالہ۔۔۔۔ایسی جنرل معلومات کے لئے اخبارات کا مطالعہ کریں۔ ۔۔۔۔اور مختلف ملکی معامالات پر اپنی ویب ایگری ہنٹ پر خبریں اور آرٹیکل چھاپتے رہتے ہیں۔ کم از اکم ان کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔
زراعت کی بنیادی معلومات کے لئے بیسکس آف ایگری کلچر کے آن لائن اور آف لائن ایڈیشنز کی مدد لی جا سکتی ہے۔
Basics of Agriculture
میری درخواست پر ایگری ہنٹ کی ایڈمن آپ لوگوں کے لئے ہر روز کے زرعی مضامین اور خبریں ایگری نیوز کے حصے میں پوسٹ کیا کریں گی ۔ آپ یہ اپ ڈیٹ پرسوں سے دیکھ پائیں گے۔
ایگری ہنٹ نیوز اپ ڈیٹ
روزانہ کی زرعی خبریں آپ ہمارے فیس بک کے صفحے پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔ ایگری ہنٹ فیس بک کا صفحہ
ہمارے دوست جام اظہر نواز صاحب نے آپ دوستوں کے لئے کچھ سفارشات مرتب کی ہیں ۔ ملاحظہ کریں۔
Guidelines for the Test of Agricultural Officers (175 seats through PPSC)
Note: Keep in mind these are only guidelines, no full and final syllabus so try to read as much as you can. Keep in mind your paper may be subjective or may be objectives or mix. So prepare yourself for each format. When I appeared in test it was totally subjective then once I saw semi-objective like short question etc.
1. Production technology of major crops like cotton, wheat, rice, sugarcane, maize, citrus, mango, potato, onion, chilies (technical name, common name, family, history, area, production, major growing areas, seed rate, sowing time, propagation methods, common insects, diseases and control measures, name of varieties of crops (try to get latest names recently approved), harvesting method, average yield).
2. Current issues /Burning issues of Agriculture e. g water conservation, water saving techniques (high efficiency irrigation systems (sprinkler, drip), sub surface irrigation, watter saving, selection of drought resistant crops, selection of sowing time etc), any special emerging insects like Cotton dusky bug, mealy bug (its details and control measures can distinguish you from others candidates and you get more score). Value addition in agricultural products, supply chain management, harvest and post harvest handling.
Integrated pest management (diseases + insects)
3. Extension methods/farmers contact methods (one to one, group meeting, media print and electronic, see extension book).
4. Study urdu literature about crops you can download from agriculture department website (www.agripunjab.gov.pk) or visit your District Agriculture Office to collect the literature or AARI information section.
5. Keep in mind more question will be from Agronomy, Agriculture Extension, Irrigation subjects, it is a tip for you, prepare accordingly (but I am not disappointing others, In 2007 a student from horticulture was at number 1 in test and interview ).
6. Paper pattern depends upon the examiner choice, his preference, his mind set, his subject and choice of recruiting department (Agriculture Extension).
7. Read as much as you can.
8. For searching more recent topics and relevant information discuss with each other.
Best of Luck

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں