پانامہ لیکس کو خفیہ دستاویزات کی اب تک سب سے بڑی لیک سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ جس میں گیارہ ملین سے زائد دستاویزات دنیا کے بہتر کے قریب موجودہ و سابق ارباب اختیار کی دولت کو چھپانے کی داستانوں کے ثبوت لئے ہوئے ہے۔ یہ دستاویزات پانامہ کی ایک کمپنی موساک فونسیکا سے لیک ہوئی ہیں جس کا کام ایسے لوگوں کے لئے چھترکمپنیاں بنانا تھا جہاں پیسے والے اپنا پیسہ با آسانی چھپا سکیں۔ ان کاغذات سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ کیسے قانونی سہولیات مہیا کرنے والی کمپنی اور بنک مل کر دولت کے انبار چھپانے کا اوپائے کرتے ہیں۔
ان کمپنیوں کے ذریعے روپیہ چھپانے والوں میں جن سربراہان مملکت کے نام ہیں وہ کچھ یوں ہیں۔
ارجنٹینا کے صدر۔ مویشئیو مارسی
جارجیا کے سابق وزیراعظم، بدزنیہ
آئس لینڈکے وزیراعظم، سگمنڈر
عراق کے سابق وزیراعظم ، عاید علاوی
اردن کے وزیراعظم ، علی ابو الراغب
قطر کے سابق وزیراعظم ، حماد بن جاسم
سابق امیر قطر ، حماد بن خلیفہ
سعودی فرمانروا، سلمان بن عبدالعزیز
سوڈان کے سابق صدر علی احمد
امیر ابو دہبی ، خلیفہ بن زائد بن سلطان
یوکرائن کے وزیراعظم پاولو
یوکرائن کے صدر، پیٹرو
اور اگر ارباب اختیار کے عزیز و اقارب کی فہرست کو دیکھا جائے تو
چینی وزیراعظم کی بیٹی
پاکستانی وزیراعظم کے بچے
آذربائیجان کا حکومتی خاندان
روسی صدر پیوٹن کے احباب
بشارالاسد کے رشتہ دار
ڈیوڈ کیمرون کا والد
مصر کے صدر کا بیٹا
اور بہت سے نام شامل ہیں۔
لیک ہو جانے والے مسودہ جات 1977 سے لیکر 2015 تک کے ثبوت پر مشتمل ہیں، جن میں ان لوگوں کے کمپنی کے ساتھ ہونے والے معاملات کا ترتیب وار ریکارڈ رکھا گیا ہے۔
مزید جاننے کے لئے اس لنک پر جائیے ۔ https://www.occrp.org/en/panamapapers/overview/intro/
باقی تبصرہ وغیرہ تو آپ مجھ سے بہتر کر لیتے ہیں، اس لئے وہ خود ہی کر لیجئے گا ۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں