انیس سو پینتیس کی دنیا کی تصویر بناتی یہ فلم اس زمانے کے بڑے مسئلے کالے اور گورے کے فرق کو ساتھ ساتھ لیکر چلتی ہے۔
جسی اوینز جس نے انیس سو چھتیس کے اولمپکس میں چار میڈل جیتے اس کی یونیورسٹی زمانے سے لیکر اولمپئین بننے کی سچی داستان ہے۔
فلم کی کہانی موٹی ویشنل ہے اور مکالمے بہت خوبصورت اور جاندار ہیں۔ ۔۔۔۔ایک سین کی کہانی ہماری زبانی ملاحظہ ہو۔
بلیک کمیونٹی کے کچھ لوگ یہ چاہتے ہیں کہ جسی اوینز برلن جرمنی میں ہونے والے اولمپکس میں احتجاجا نہ جائے۔۔۔۔اس کا کوچ خواہشمند ہے کہ وہ ضرور جائے ایسے میں وہ اپنی بیوی سے مکالمہ کرتا ہے۔
تم مجھے مشورہ دو میں کیا کروں
تم بہتر جانتے ہو تمہیں کیا کرنا ہے۔
میں جب تم سے کہتا ہوں کہ مجھے بتاو تو بتاتی کیوں نہیں
میں تمہیں شاید پسند ہی اس لئے ہوں کہ تمہیں بتاتی کچھ نہیں۔
براہ کرم مجھے کہو کہ میں اولمپکس میں جاوں۔۔
ایک اور جگہ اس کی بیوی کہتی ہے ۔۔۔مجھے پتہ ہے تم سوچنے میں اچھے نہیں ہو اس لئے اس کام کو جانے دو۔
سچی بات ہے کہ ہمارے کو دل کو لگی ہے فلم۔۔۔ٹائم نکال کے ویکھ لیں۔۔۔ٹریلر پیش خدمت ہے

Initial release: February 19, 2016 (USA)
Box office: 21.5 million USD
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں