بلاگنگ، اردو بلاگنگ، کیسے، کیونکر ، کہاں، سکوپ، اہمیت، حدود و قیود وغیرہ

السلام علیکم

پڑھنے اور سسنے والوں کے لئے یہ ویڈیوز شاید کسی کام آ سکیں، گذشتہ دنوں اسلامی جمیعت طلبہ کے زیر اہتمام سوشل میڈیا سمٹ کا اہتمام ہوا، اور مجھے بات کرنے کی دعوت دی گئی، عدم شرکت کی بنا پر اپنا ویڈیو پیغام بھیجا تھا، اس ویڈیو پیغام کو یہاں شئیر کیا جا رہا ہے تاکہ اور دوست بھی سن سکیں۔




















1 تبصرہ: