میری زندگی میری نہیں ہے
میری زندگی میری نہیں ہے
شاید ان سوچوں کی ہے جو مجھ میں آ بسی ہیں
ان خوابوں کی ہے جو نیندوں کے دشمن ہیں
ان خیالوں کی جو جھٹکنا چاہوں تو اک جھٹکا سا لگتا ہے
میری زندگی میری نہیں ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعت
ہوم
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں