ڈرامے بازی

ایک دل پھاڑ دینے والی اداس ٹون پر میوزک بج رہا ہے۔۔۔۔ہم تجھے بھول بھی جاتے ہوں گے۔۔۔۔۔باپ اپنے بڑھاپے کی قسمیں دیکر بیٹیوں کو شوہر سے وفا کی تلقین کر رہے ہیں۔۔۔بیویاں رنگ برنگے کھانے پکا کر دہلیزوں پر مجازی خداوں کی منتظر۔۔۔۔۔
شوہر بیویوں کے مرنے کے بعد تنہا رہنے پر مصر۔۔۔۔۔
یا ایسی بیویاں جو شوہر کی محبت میں سوتن لانے کے لئے نہ صرف تیار بلکہ مستعد۔۔۔۔گواہ چست کی طرح
یا پھر منظر کچھ یوں تبدیل کر لیتے ہیں۔۔
ایک شوہر جو ایک گھر میں تین بیویاں اکھٹے رکھے ہوئے ہے اور چوتھی کے عشق میں مبتلا ہے۔۔۔۔

جی ہاں اسی کو تو ڈرامہ کہتے ہیں۔۔۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں