انگلش کی سمجھ بوجھ کی بنیاد پر یورپ کی درجہ بندی

انگریزی زبان کی اہمیت سے انکار کس کو ہے ، ، اس کو ایک بنیادی بین الاقوامی زبان ہونے کا درجہ حاصل ہے، اور یہ اس گلوبل ویلج کو ایک دوسرے کے قریب لانے کا اہم ذریعہ ہے۔
ای ایف ای پی آئی نامی تنظیم کے سروے کے مطابق وہ ممالک جن کی بنیادی زبان انگلش نہیں، مگر وہاں سب سے بہتر انگلش بولی و سمجھی جاتی ہے ان میں زیادہ تر ممالک یورپ میں واقع ہیں۔ دوہزار پندرہ کے سروے کے مطابق اس سال جس ملک کو پہلے نمبر پر انگریزی بولنے سمجھنے والا ملک قرار دیا گیا ہے وہ سویڈن ہے، جبکہ دوسرے نمبر پر نیدرلینڈ اور تیسرے نمبر پر ڈنمارک ہے۔

اگر ہم یورپی ممالک کی انگریزی زبان کی قابلیت کی بنا پر تقیسم کریں تو درجہ بندی کچھ یوں ہے۔

اعلی درجہ کی انگلش۔
سویڈن، ڈنمارک، ناروے، اسٹونیا، نیدرلینڈ، پولینڈ، سلوینیا، لگزمبرگ، فن لینڈ

اچھی انگلش

آسٹریا، بیلجئم، چیک ریپبلک، ہنگری پرتگال، سویٹرزلینڈ، رومانیہ۔

درمیانہ درجہ
اٹلی، لٹویہ، لتھوانیہ، سلواکیہ، سپین، یوکرائن۔


کم

فرانس ، رشیا


بہت کم

آذربائیجان، ترکی








کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں