مبارک ہو ہموطنو مبارک۔

اکثر دوستوں کا خیال ہے کے پی پی کی حکومت نے پاکستان کو کچھ نہہں دیا، کہتے ہیں کہ شیطان کے حصے کی تعریف بھی اس کو ملنی چاہیے، سو میں پورے وثوق سے کہتا ہوں کہ قطار میں لگنے کی جو تربیت اس حکومت نے عوام کو دی ہے، اس طرح سے آجتک اس قوم کو کوئی راہنما ترتیب میں نہیں لا پایا، موجو دہ حکومت کے کارناموں کی آفاقی شہرت کا ایک جلوہ پیشِ خدمت ہے۔۔۔۔۔۔






پندرہ سو گاڑیوں کی قطار لگا دینا، بھائی اب تو صرف اسی فیصد منشور پر عمل ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مبارک ہو ہموطنو مبارک۔۔۔۔۔۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں