ہڑپہ کی سیر


ہڑپہ جنوبی ایشیا میں وادی سندھ کی مخصوص تہذیب کے آثار لئے پہلا شہر ہے ، یہ دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک 
 تھا۔ یہ شہر پانچ ہزار پانچ سو سال پرانا ہے۔ 
اپنے بھانجوں بھتیجوں کے ہمراہ آج اس کو پھر سے دیکھا، چند تصاویر آپ کی نظر۔۔۔۔۔۔









ایک پرانا کنواں۔۔۔۔

کچھ گھروں کی بنیادیں

کچھ اچھے اجنبی 


رکھ جنگلات کی باقیات 

دور ہڑپہ کا شہر 

ایک لمبی قبر 

ایک پرانی دیوار 

ون کا ایک درخت

سمجھ تو گئے ہوں گے 

کھدائی کا علاقہ 

میوزیم کی عمارت 

میں اور میرے بھانجے بھتیجے 


میرے بھانجے ، بھتیجے 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں