ہوئی مدت کے غالب مر گیا ، پر یاد آتا ہے""وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتاشاعری سے کچھ خاص شغف تو نہیں رہا کبھی مگر کچھ اشعار ایسے ہوتے ہیں جو آپ کے لاشعور میں محفوظ ہو جاتے ہیں۔آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہونے تک""کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک
اچھے ہیں، آپ نے سنائے تو اور بھی اچھے لگے۔۔
ہوئی مدت کے غالب مر گیا ، پر یاد آتا ہے"
جواب دیںحذف کریں"وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
شاعری سے کچھ خاص شغف تو نہیں رہا کبھی مگر کچھ اشعار ایسے ہوتے ہیں جو آپ کے لاشعور میں محفوظ ہو جاتے ہیں۔
آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہونے تک"
"کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک
اچھے ہیں، آپ نے سنائے تو اور بھی اچھے لگے۔۔
جواب دیںحذف کریں