اجڑتی لائیبریریاں۔علم رخصت ہوا ۔تصاویری کہانی

jinnah library chichawatni pakistan

 کوئی وقت تھا کہ میرے شہر چیچہ وطنی میں دو مشہور لائبریریاں تھیں ان میں ایک مغل اور دوسری کا نام جناح لائبریری ہوا کرتا تھا۔۔۔مغل لائبریری کی  جگہ تو کوئی جنرل سٹور قسم کی دکان بن چکی لیکن جناح لائبریری ابھی کسی نہ کسی صورت میں موجود ہے ۔۔۔۔ہاں یہ دو دکانوں سے سمٹ کر ایک میں منتقل ہو چکی باقی کی کہانی کہنے کو یہ تصاویر موجود ہیں۔۔۔۔
list of books in library

this fans tells the story of litrature in chichawatni
library wall is adjacent to a naan shop



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں