ایک شعر

بے زبانی بخش دی خود احتسابی نے مجھے 
ہونٹ سل جاتے ہیں ، دنیا کو گلہ دیتے ہوئے۔


ریاض مجید 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں