تحریک انصاف بمقابلہ ن لیگ۔۔۔۔۔تصویری مقابلہ۔۔۔۔بس کرو یار




ن لیگ کے حامیوں کا تحریک انصاف کے بارے تصاویر 
یہ بچہ سیاست میں آچکا ہے۔۔۔اس کا پتہ صرف انہی کو چلا ہے 


اپنی محرومی کے احساس سے شرمندہ ہیں
خود نہیں رکھتے تو اوروں کے بجھاتے ہیں چراغ
ان بچوں کی عمر دیکھئے اور سوچ کا اظہار دیکھئے 


تحریک انصاف کے حامیوں کا ایک صٖفحہ اور اس سے منتخب شدہ تصاویر



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں